حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے ۔۔۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 14 سے 20 ہزار روپے اضافہ ۔۔۔ نوٹیفکیشن جاری

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے ماتحت عدلیہ کے ججز اور انتظامی افسران کے یوٹیلیٹی الاؤنس میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 1 سے گریڈ 6 کے ہائیکورٹ ملازمین کا یوٹیلیٹی الاؤنس 3 ہزار سے بڑھا کر 6 ہزار روپے کر دیا گیا۔گریڈ 7اور 8 کے ملازمین کا یوٹیلیٹی الاؤنس بھی 4 ہزارسے بڑھا کر 6 ہزار روپے کر دیا گیا۔گریڈ 9 سے گریڈ 14 کے ہائیکورٹ ملازمین کا یوٹیلیٹی الاؤنس 4 ہزار سے بڑھا کر 8 ہزار روپے کر دیا گیا۔ گریڈ 15 اور 16 کے افسروں کا یوٹیلیٹی الاؤنس بھی 4 ہزار سے بڑھاکر بالترتیب 10ہزار اور 14 ہزار روپے کر دیا گیا۔گریڈ 17 اور 18 کے افسروں کا یوٹیلیٹی الاؤنس بھی 5 ہزار سے بڑھا کر بالترتیب 15 ہزار اور 20 ہزار روپے کر دیا گیا۔ گریڈ 19 کے ہائیکورٹ کے افسروں کا یوٹیلیٹی الاؤنس 8 ہزار سے بڑھا کر 25 ہزار روپے کر دیا گیا۔ہائیکورٹ کے گریڈ 20 اور اس سے اگلے گریڈ کے افسروں کا یوٹیلیٹی الاؤنس بھی 8 ہزار سے بڑھا کر 30 ہزار روپے کر دیا گیا۔ کا یوٹیلیٹی الاؤنس بھی 4 ہزارسے بڑھا کر 6 ہزار روپے کر دیا گیا۔گریڈ 9 سے گریڈ 14 کے ہائیکورٹ ملازمین کا یوٹیلیٹی الاؤنس 4 ہزار سے بڑھا کر 8 ہزار روپے کر دیا گیا۔ گریڈ 15 اور 16 کے افسروں کا یوٹیلیٹی الاؤنس بھی 4 ہزار سے بڑھاکر بالترتیب 10ہزار اور 14 ہزار روپے کر دیا گیا۔گریڈ 17 اور 18 کے افسروں کا یوٹیلیٹی الاؤنس بھی 5 ہزار سے بڑھا کر بالترتیب 15 ہزار اور 20 ہزار روپے کر دیا گیا۔ گریڈ 19 کے ہائیکورٹ کے افسروں کا یوٹیلیٹی الاؤنس 8 ہزار سے بڑھا کر 25 ہزار روپے کر دیا گیا۔ہائیکورٹ کے گریڈ 20 اور اس سے اگلے گریڈ کے افسروں کا یوٹیلیٹی الاؤنس بھی 8 ہزار سے بڑھا کر 30 ہزار روپے کر دیا گیا۔