ماں ایک گولی میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتی مجھے مارنے کے لیے دشمن کو توپ کا گولا چاہیے ہوگا، کیپٹن بلال ظفر شہید کا یہ قول کیسے پورا ہوا جانیں

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے پاک وطن پر جو اپنی جان نچھاور کر دیتے ہیں وہ مردہ نہیں ہوتے بلکہ ان کا ذکر ہماری محفلوں میں ہمارے خیالوں میں ہمیشہ زندہ رہتا ہے اور ان کے قصے ہماری حیات کو ایک مقصد فراہم کرتے ہیں- ایسے ہی ایک شہید کیپٹن […]

اب اسکارف پہنے الگ الگ انداز سے۔۔۔ جانیئے چند نئے طریقے جس سے لگیں آپ بھی ہر بار بلکل الگ

فیشن چاہے دوپٹے کے ساتھ ہو یا دوپٹے کے بغیر، اسکارف کا ہو یا حجاب کا، لڑکیاں ہر فیشن کو ضرور اپناتی ہیں کیونکہ زمانے کے حساب سے چلنا بھی ہے اور سب سے الگ نظر بھی آنا ہے۔ آج کل تو حجاب کے بھی اتنے ڈیزائن آگئے ہیں کہ لڑکیاں ہر روز بھی الگ […]

حریم شاہ نے مفتی عبدالقوی کو تھپڑ کیوں مارا؟ دیکھیں ویڈیو مناظر

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کے تھپڑ مارنے کی ویڈیو کے معاملے پر مفتی عبدالقوی کا مٶقف سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق مفتی قوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک ٹی وی پروگرام کے لیے حریم شاہ اور مجھے کراچی بلوایا گیا تھا۔انہوں نے بتایا کہ میں ہوٹل میں بیٹھا موبائل فون […]

لگتا ہے اب یہ صحیح فیصلہ ہے۔۔۔شوبز ستاروں کے نوجوانی میں کئے گئے نادانی کے فیصلے

کم عمری میں جو محبت محسوس ہوتی ہے کبھی کبھی وہ صرف ایک چھلاوہ ہوتی ہے ۔۔۔جو جونک کی طرح چمٹ تو جاتی ہے لیکن جب الگ ہوتی ہے تو محسوس ہوتا ہے کہ یہ محبت ایک نادانی کے سوا کچھ نا تھی۔۔۔کچھ ایسے ستارے ہیں جنہوں نے پہلی شادی کم عمری میں کی اور […]

لاکھوں کا فائدہ بھی ہو سکتا ہے۔۔۔ بِٹ کوائن کیا ہے اور اس کو خریدنے سے آپ کیسے لَکھ پتی بن سکتے ہیں؟

زمانہ بدل رہا ہے اور اس تبدیلی کی رفتار گزشتہ صدیوں کے مقابلے میں کئی زیادہ ہے، جدید زمانے کی اس دوڑ میں 21 ویں صدی نے کرنسی کی ایک ایسی شکل دریافت کی جو کہ آج سے پہلے کبھی تصور بھی نہیں کی جا سکتی تھی، اس قسم کی کرنسی کو ”کرپٹو کرنسی” کا […]

شادی کو 26 سال ہو گئے اور پتہ بھی نا چلا۔۔۔ 5 جوڑیاں جن کی شادی کو سالوں گزر گئے لیکن محبت آج بھی پہلے جیسی ہے

پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے تمام فنکار ہی اپنی مثال آپ ہیں، ڈرامہ ہو یا فلم ان کی بے مثال اداکاری سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ بہت سے اداکار ایسے ہیں جن کی اپنی جوانی میں اس وقت شادی ہوئی تھی جب وہ زیادہ مشہور نہیں تھے۔ تاہم آج ہم […]

عمران خان کے ہمشکل کی رکشہ میں سفر کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیراعظم پاکستان رکشہ میں سفر کر رہے ہیں۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا واقعی یہ پاکستان کے وزیراعظم ہیں؟ دراصل یہ آدمی عمران خان کا ہمشکل ہے۔ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو تیزی […]

عجیب سی خوفناک آوازیں آنے لگیں اور پھر لائٹ چلی گئی۔۔۔ کراچی کی مشہور جگہ کے کچھ ایسے حصے جہاں جن بھوت پائے جاتے ہیں

یونیورسٹی ٹائم کو عموماً ” گولڈن ٹائم” کہا جاتا ہے کیونکہ اسکول کے بعد یونیورسٹی ایک ایسی جگہ ہوتی ہے جہاں ہر شخص کی ذہنی و جسمانی تربیت اس انداز میں ہوتی ہے کہ زندگی بھر انسان اسی سانچے میں ڈھل جاتا ہے۔ کراچی یونیورسٹی میں جہاں ہر قسم کی فیلکٹی موجود ہے اور لاکھوں […]

آئس کریم میں بھی کورونا وائرس ہے تو اور کس کس چیز میں ہو سکتا ہے۔۔۔ ماہرین کے نئے انکشاف نے لوگوں کو خوفزدہ کر دیا

لوگوں خبردار! اب کسی صورت آئس کریم نہیں کھانی، آئس کریم میں کورونا وائرس کے اثرات کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق آئس کریم میں بھی اب کورونا وائرس کے اثرات پائے گئے ہیں، شمالی چین میں آئس کریم کے نمونوں کا جائزہ لیا گیا ہے جس میں کورونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ […]

میں ڈاکٹر ہوں کسی کو میری ضرورت ہو تو میری گاڑی کو روک لو اور ۔۔۔ جانیئے یہ ڈاکٹر کون ہے جو مفت میں بھی مریضوں کا علاج کرتا ہے؟

ڈاکٹر خُدا کی طرف سے انسانوں کے لئے مسیحا ہوتے ہیں جو ہمیں بیماریوں سے بچانے اور ہمارا علاج کرنے میں ہماری مدد کرتے ہیں۔ ہر ڈاکٹر شاید ایک جیسا نہیں ہوتا، کوئی سخت مزاج تو کوئی نرم مزاج، کوئی تو ایسے بھی ہوتے ہیں جن کے اندر انسانیت کی خدمت کا جزبہ بے تحاشا […]