7سینیٹرز نے جان بوجھ کر یوسف رضا گیلانی کے نام پر مہر لگائی! پی ڈی ایم کا خدشہ درست نکلا، ووٹ ضائع کرنے والے اراکین کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پر متشمل اپوزیشن اتحاد کے 7 سینیٹرز کی جانب سے جان بوجھ کر امیدوار کے نام پر مہر لگانے کا انکشاف ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے جن 7 سینیٹرز کے ووٹ مسترد ہوئے […]

معمولی آپریشن کیلئے 20 ادویات کا ہزاروں روپے کا نسخہادویات کی فہرست مریضہ کو تھما دی گئی، لواحقین کا احتجاج

وزیرآباد(آن لائن)تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں انگلی کی “چنڈی” کے معمولی آپریشن کے لئے 20 ادویات کا نسخہ۔ادویات کی مالیت 7ہزار روپے ۔ادویات کی فہرست مریضہ کو تھما دی گئی۔مذکورہ نسخہ بڑے آپریشن کی ضرورت سے بھی زیادہ ہے۔مریضہ کے لواحقین کا احتجاج ۔ میڈیکل سپر انٹنڈنٹ نے انکوائری کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق […]

لاہور کے گنجان آبادی کے علاقے میں واقع بند گھر کوسیڑھی لگا کر کھولا گیا تو اندر سے کیا نکل آیااہلیان علاقہ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے گنجان آباد علاقے وحدت کاکالونی کے ایک گھر سے ایک بچی ملی ہے ۔جس کے بارے میں انکشاف ہواہے کہ اسے ڈیڑھ سال سے زبردستی قید میں رکھی گئی گھریلو ملازمہ ہے ، چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بچی کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ بچی کابیان […]

دنیا کی ایک امیر ترین شخصیت نے اپنی دولت کا بیشتر حصہ عطیہ

نیویارک(ویب ڈیسک)ویڈیو میٹنگ پلیٹ فارم سے متعلق مشہور کمپنی زوم کے بانی ایرک یوان نے اپنا دولت کا ایک تہائی سے زیادہ حصہ عطیہ کر دیا ۔ کمپنی کے بیان میں کہاگیاکہ ایرک نے گذشتہ ہفتے 1.8 کروڑ شیئرز عطیہ کر دیے ۔ جمعے کے روز کاروبار بند ہوتے وقت کی قیمت کی بنیاد پر […]

پاکستان میں ٹک ٹاک ایپ بندکرنے کاحکم

اسلام آباد، بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)پشاورہائیکورٹ نے ٹک ٹاک ایپ بندکرنے کاحکم دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پشاورہائیکورٹ میں ٹک ٹاک کیخلاف دائردرخواست پرسماعت ہوئی،ڈی جی پی ٹی اے،ڈپٹی اٹارنی جنرل اوروکلاعدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے ٹک ٹاک ایپ بند کرنیکا حکم دیدیا،عدالت نے آج سے ہی ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کا […]

ایک بات یاد رکھیے گا مارشل صاحب!!! بھٹو جس حال میں بھی ہو بھٹو ہوتاہے۔۔۔۔ ذولفقار علی بھٹو نے پی آئی اے کے سربراہ کو یہ بات کیوں کہی تھی ؟

لاہور (ویب ڈیسک) معاشرے کی اخلاقی تباہی میں بہت سے دوسرے عوامل کا دخل بھی ہے لیکن شریف برادران کی اس روش نے بھی زوال کو تیز تر کیا۔ اتنا تیز کہ معاملہ اب قابو سے باہر ہو چکا۔سول حکومت کیا،اسٹیبلشمنٹ بھی اب دیواروں سے سر ٹکراتی پھرتی ہے۔ نامور کالم نگار ہارون الرشید اپنے […]

چین ایک بار پھر بازی لے گیا،کورونا وائرس پاسپورٹ جاری کر دیا باقی دنیا کے ساتھ ساتھ پاکستان کی پریشانی میں بھی اضافہ ہو گیا

بیجنگ : آخر کب تک ہم چپ سادھے رہیں گے،ایک بات تو خیر یہ بھی طے ہے کہ اگر ہم دنیا کے ساتھ نہیں چلیں گے تو پھر پیچھے رہ جائیں گے۔کورونا وائرس نے دنیا کا نقشہ بدل دیا ہے،اب جیو اکنامک کی بات دنیا میں کھل کر ہونے لگی۔تاہم دلچسپ بات یہ ہے کہ […]

عمران خان کیخلاف وزیراعظم ہاؤس کا اعلیٰ بیوروکریٹ سلطانی گواہ بننےکیلئے تیار، وزیراعظم کو بڑی سازش سے بروقت آگاہ کر دیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کیخلاف وزیراعظم ہاؤس کا اعلیٰ بیوروکریٹ سلطانی گواہ بننے کیلئے تیارہوگیا، اگر اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی اور حکومت نے پانچ سال پورے نہ کیے تو ایک بیوروکریٹ عمران خان کیخلاف سلطانی گواہ بن جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے اپنے پروگرام […]

چوری کی گاڑیاں منتقل کرنے والا ایڈووکیٹ،ملزم نے جیل میں قید کے دوران وکالت کا امتحان پاس کیا، تہلکہ خیز انکشاف

کراچی(این این آئی)اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے کاریں چوری کرنے والے وکیل کو گرفتار کرلیا، ملزم ایوب ملک آٹھ مرتبہ پہلے بھی گرفتار ہوچکا ہے،ملزم نے جیل میں قید کے دوران وکالت کا امتحان پاس کیا اور اب وکیل کے بھیس میں چھینی اور چوری کی گئی گاڑیاں کراچی سے اندرون سندھ اور بلوچستان لے […]

پنشن کی سہولت ختم، ملازمین پر بجلیاں گرادینےوالی خبر ۔۔۔

پشاور( نیوز ڈیسک )خیبرپختونخواہ حکومت نے نئے بھرتی ہونے والے ملازمین کو پنشن کاحق نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختون خواہ کی جامعات کے نئے ملازمین کے لیے پنشن کی سہولت ختم کر دی گئی ہے، محکمہ ہائیر ایجوکیشن کے پی نے تمام جامعات کو ہدایت نامہ ارسال کر دیا […]