بلڈ پریشر کا ہائی ہونا خطرناک ہوسکتا ہے لیکن جسم کے ان حصوں کے مساج سے بلڈ پریشر کو نارمل کریں

ہائی بلڈ پریشر کو ایک چھپا دشمن قرار دیا جاتا ہے یہ بہت ساری دیگر بیماریوں کا سبب بھی ہوتا ہے اس بیماری کے مریض تاعمر پرہیز کے ساتھ ساتھ دواؤں کا استعمال بھی کرتے ہیں لیکن اس کے باوجود کسی بھی وقت یہ ایک دم ہائی ہو سکتا ہے جو کہ انسانی جان کے […]

شادی کے 15 دن بعد ماں کی موت ہوگئی اور پھر ۔۔۔ ہر جمعے کو دلہن بننے والی عورت کی کہانی

دلہن بننے کا خواب ہر لڑکی دیکھتی ہے اور سب کی ہی یہ خواہش ہوتی ہے کہ جب ان کی شادی ہو یہ سب سے خوبصورت اور حسین نظر آئیں سب ان کی ہی تعریف کریں۔ یہ حسین لمحات شاید ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتے مگر جب قسمت دلہن بننے کا موقع دیتی […]

واٹس ایپ نئی پالیسی ، صارفین کی بڑی پریشانی دور ہو گئی ،ڈیٹا کسی کو فراہم نہیں کیا جائے گابلکہ ۔۔ سربراہ ول کیتھ کارڈ نے وضاحت جاری کر دی ‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کیلیفورنیا: واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی پر شدید تنقید کے بعد سربراہ ول کیتھ کارڈ نے وضاحت پیش کی ہے۔ واٹس ایپ کے سربراہ ول کیتھ کارٹ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے ایک پیغام میں کہا ہے کہ واٹس ایپ کی نئی پالیسی سے […]

اگر آپ کو یہ 4 علامات ظاہر ہوں تو فوراً ڈاکٹر کے پاس جائیں ورنہ ۔۔۔

جنیوا: عالمی ادارہ صحت( ڈبلیو ایچ او) نے شوگر کی 4 نئی علامات کی طرف اشارہ کیا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر یہ علامات آپ میں ظاہر ہورہی ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ ذیابیطس کا شکار ہوچکے ہیں۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق عالمی ادارہ برائے شوگر نے شوگر […]

پاکستان کا کون سا شہر سیاحت کے لیے پسندیدہ ترین شہروں میں شامل ہو گیا؟

پاکستان کی سیاحتی مقامات دنیا بھر میں مقبول، امریکی جریدے نیویارک ٹائمز نے تاریخی اہمیت دے دی۔ دنیا بھر میں پاکستان کے سیاحتی تشخص کا اعتراف کیا جانے لگا، امریکی جریدے نیویارک ٹائمز نے لاہور کو 2021 میں سیاحت کے لیے پسندیدہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل کر لیا۔ زندہ دلانے لاہور ان کی […]

دو ہفتے پہلے ہی ہماری شادی ہوئی تھی اور یہ حادثہ ۔۔۔۔ انڈونیشیا طیارے حادثے میں ہلاک ہونے والے شوہر کی اہلیہ کا پیغام سن کر آپ کی بھی آنکھوں میں آنسو آجائیں گے

جکارتہ: انڈونیشیا جہاز حادثے میں ہلاک ہونے والے شخص کی اہلیہ کا انتہائی دُکھ بھرا پیغام سامنے آگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشین طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والے مسافر نے ٹیک آف سے قبل ہی اپنی اہلیہ کو سیلفی فوٹو بھیجی تھی، ان کی شادی کو دو ہفتے ہی ہوئے تھے۔ […]

مشکل کا سامنا بہادری سے کرنے والی اداکارہ نادیہ جمیل کینسر کو شکست دینے کے بعد اب کیسی دکھتی ہیں؟ دیکھیں نئی تصاویر

پاکستان کی نامور اداکارہ نادیہ جمیل نے حال ہی میں بریسٹ کینسر جیسے جان لیوہ مرض کو شکست دی ہے۔ ان کی تکلیف اتنی زیادہ تھی کہ مداحوں نے ان کی پوسٹ کی گئی تصاویروں سے دیکھ کر ہی اندازہ لگا لیا تھا کہ نادیہ کس درد سے گزر رہی ہیں. بہرحال آج ہم آپ […]

میں نے کبھی بھی فیشل نہیں کیا اور۔۔۔ علیزے شاہ نے بتایا اپنی خوبصورتی کا راز جو ہر لڑکی کو جاننا چاہیئے

اداکارہ علیزے شاہ پاکستان کی نامور اداکارہ ہیں ان کی خوبصورتی کے سب ہی دیوانے ہیں، انہوں نے ندا یاسر کے مارنگ شو پروگرام میں بات کرتے ہوئے اپنی خوبصورتی سے متعلق اہم راز بتایا کہ: ” * میں نے کبھی فیشل نہیں کیا اور نہ میں چہرے پر بلیچ کرتی ہوں، بلکہ روزانہ چہرے […]

‏پاکستان میں پہلے دور میں شادی کی تقریبات کیسی ہوتی تھیں؟ کچھ دلچسپ تصاویر اور ویڈیو جو یقیناً آپ کے گھر میں بھی موجود ہوں گی

وہ بھی کیا زمانہ تھا جب لوگوں میں محبت تھی، ایک دوسرے کا خیال تھا، کسی کے درمیان لڑائی ہوتی تو صلاح کروانے کے لیے پورا خاندان اکٹھا ہوجاتا، لوگ بھی سادہ اور عام خیال کے ہوتے تھے، رشتہ نبھانے کے لیے آگے آگے رہتے، اور سب سے بہترین بات کہ ماضی کے لوگوں کے […]

دوسروں کو محفوظ رکھنے کے لئے اپنی زندگی خطرے میں ڈالنے والا کھلاڑی کس طرح لوگوں کی جان بچاتا ہے؟

دوسروں کو محفوظ رکھنے کا عزم، اپنی زندگی داؤ پر لگانے کو تیار پروفیشنل ایروبسٹ کی مہارت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول۔ دنیا میں خطروں سے کھیلنے والے کھلاڑیوں کی کمی نہیں ہے لیکن ایسے کھلاڑی جو اپنی زندگیوں کو خطرے میں ڈال کر دوسروں کی زندگیاں محفوظ بناتے ہیں وہی دراصل حقیقی کھلاڑی […]