بہاولپور: چڑیا گھر میں 7 نایاب ہرن پراسرار طور پر ہلاک

بہاولپور کے چڑیا گھر میں نایاب نسل کے 7 ہرن پراسرار طور پر ہلاک ہو گئے، 12 ہرن اب بھی شدید بیمار ہیں۔ بہاولپور چڑیا گھر کی انتظامیہ کے مطابق درجنوں ہرن اچانک جنگلے میں تڑپنے لگے، تھوڑی ہی دیر میں ان میں سے 7 ہرن دم توڑ گئے۔چڑیا گھر کی انتظامیہ کا کہنا ہے […]

کس اہم ملک نے یہ ہتھیار اپنے پاس چھپا کر اور محفوظ رکھنے کی پیشکش کی ؟

لاہور (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق مستقل مندوب عبداللہ حسین ہارون نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں ایک بار بات ہوئی تھی کہ وہ لوگ بے نظیر بھٹوکی موت کے حوالے سے حقائق جاننا چاہتے تھے لیکن حکومت پاکستان کو اس کیس میں دلچسپی نہیں تھی ۔ انہوں نے کہا کہ […]

سوموار سے کراچی میں ریکارڈ توڑ سردی کا امکان،محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

محکمہ موسمیات کے مطابق 28 دسمبر سے شہر قائد میں سردی کی نئی لہر چل سکتی ہے, جس کے باعث کم سے کم درجہ حرارت کا 7 سالہ ریکارڈ ٹوٹ سکتا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ترجمان محکمہ موسمیات خالد ملک  کا کہنا ہے کہ  26 دسمبر سے ملک میں مغربی ہواؤں کا ایک نیا […]

اسرائیل سے پہلا کمرشل طیارہ مراکش میں اتر گیا

یہودی ریاست اور ایک عرب ملک کے درمیان امریکا کی ثالثی میں ہوئے والے سفارتی تلقات معمول پر لانے کے تازہ ترین معاہدے کے موقع پر اسرائیل سے اڑنے والی پہلی براہ راست تجارتی پرواز شمالی افریقی سلطنت میں اتر گئی۔  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور وائٹ ہاؤس کے مشیر جیرڈ کشنر اسرائیلی […]