کوئی پرواہ نہیں،یہ مجھے زہر دینا چاہتے ہیں، تو زہر بھی اللہ کے توکل پر پی سکتا ہوں، کیپٹن (ر) صفدر کا نیب کے نوٹس پر حیرت انگیز ردعمل

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ نیب کا ایک اور نوٹس ملا ہے، ایک انکوائری لاہور، دوسری پشاور میں چل رہی ہے،بہتر ہے دیگر دو صوبوں میں بھی نوٹس دیدیں، معلوم ہے نوٹسز کہاں سے آرہے ہیں، کوئی پرواہ نہیں،یہ مجھے زہر دینا چاہتے […]

سری نگر جامع مسجد میں جیوے جیوے پاکستان کے نعرے لگ گئے، ویڈیو وائرل ہونے پر بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگ گئی

سری نگر(نیوز ڈیسک) بھارت میں انسانی حقوق کی پامالی کا سلسلہ جاری ہے، ایک جانب بھارت میں کسان احتجاج کرنے پر مجبور ہیں تو دوسری جانب 590 روز سے مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن ہے۔ اقوام متحدہ سمیت دنیا بھر کی طاقتیں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں۔ بھارتی مظالم حد سے بڑھ چکے ہیں، ایسے […]

بیٹے کی پیدائش کے بعد کرینہ کپور اپنا وزن تیزی سے کیسے کم کر لیتی ہیں؟ اداکارہ نے وزن کم کرنے کا راز بتا دیا

اپنے وزن کو معمول پر لانے کیلئے اب کسی مہنگی دوا، آپریشن یا ڈائٹنگ کی ضرورت نہیں، کرینہ نے اپنے بیٹے تیمور کی پیدائش کے بعد وزن کم کیسے کیا تھا سب کو بتا دیا۔ یہ سچ ہے کہ جسمانی وزن میں کمی لانا راتوں رات تو یر گز ممکن نہیں ہوتا مگر فلمی ستارے […]

پیدائش کے بعد جب ڈاکٹر نے کہا کہ ماں اور بچہ دونوں ٹھیک ہیں تو آنکھوں سے آنسو نکل آئے لیکن۔۔۔ بہادر باپ کی ایسی کہانی جس نے لوگوں کو رلا دیا

اولاد ایک ایسی نعمت ہوتی ہے جس کی خواہش شادی کے بعد ہر جوڑا کرتا ہے، تاہم خوش نصیب والدین کو یہ خوشی حاصل ہوتی ہے جبکہ کچھ کو اللہ تعالیٰ آزماتا ہے۔ آج ہم آپ کو ایک بھارتی جوڑے کی کہانی بتانے والے ہیں جو ناصرف بہت ہمت والی ہے بلکہ افسردہ بھی ہے۔ […]

عین شادی کے وقت لڑکے کی شکل دیکھ کر دلہن فرار۔۔۔ ایسی کیا وجہ تھی کہ دلہن کو شادی سے ہی انکار کرنا پڑ گیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

بھارت میں دلہن شادی کے عین وقت منڈپ سے بھاگ گئی، لڑکی کا کہنا تھا کہ دلہا وہ نہیں جو تصویر میں دکھایا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی ریاست بہار میں شادی کے عین وقت لڑکے کی شکل دیکھنے کے بعد دلہن نے شادی سے صاف انکار کیا اور تقریب سے اٹھ کر […]

گھر میں آئے گا ننھا مہمان۔۔۔شوبز ستارے جن کے گھر خوشیاں آنے والی ہیں

اولاد تو نام ہی ہے خوشیوں کا ۔۔۔کیونکہ جب ہوتی ہے گھر میں چھوٹے بچے کی پیدائش تو صرف اس گھر میں ہی نہیں بلکہ پورے خاندان میں ایک نئی زندگی کی خوشی پھیل جاتی ہے اور یہ سلسلہ ہو کسی شوبز ستارے کے ساتھ تو پھر، پوری انڈسٹری میں ہی نہیں بلکہ فینز اور […]

ڈی چوک پر ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکنان آمنے سامنے تصادم اور ہاتھا پائی پر اُتر آئے

ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنان آمنے سامنے، دونوں میں تصادم اور شدید نعرے بازی۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے رہنماؤں کی میڈیا ٹاک کے دوران پی ٹی آئی کارکنان نے شدید احتجاج کیا جس کی وجہ سے صورتحال کشیدہ ہوگئی۔ یہ واقعہ تب پیش آیا جب مسلم لیگ (ن) کے رہنما […]

پی ٹی آئی اور ن لیگ میں تصادم کے دوران احسن اقبال کو کسی نے جوتا دے مارا

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پی ٹی آئی اور ن لیگی رہنماؤں کی دھکم پیل، احسن اقبال کو کسی نے چپل دے ماری۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر جاری پی ٹی آئی کارکنوں اور ن لیگی رہنماؤں کے مابین دھکم پیل اور ہاتھا پائی کے دوران کسی کی جانب سے ن لیگی رہنما احسن […]

ان کے بچوں کی زندگی کسی بادشاہ سے کم نہیں۔۔۔ 4 مشہور اداکاروں کے بچے جنہیں آپ نہیں جانتے

فلمی دنیا کے وہ ستارے جنہوں نے اپنی اداکاری کے ذریعے دیکھنے والوں کے دلوں میں جگہ بنائی، آج بھی ان کی کئی فلمیں اور فلموں میں کہے جانے والے مشہور ڈائیلاگز آج بھی یاد ہیں۔ ان مشہور اداکاروں کی مقبولیت اور شہرت سے مداح واقف ہیں لیکن کیا آپ نے ان فنکاروں کے بچوں […]

کرکٹ کے میدان سے بڑا تہلکہ :پی ایس ایل کے بقیہ میچز پاکستان سے باہر کروانے پر غور، ممکنہ وینیو کا نام سامنے آگیا

لاہور (ویب ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آخری آپشن کے طور پر پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز متحدہ عرب امارات میں کروانے پر غور شروع کردیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی حکام نے پی ایس ایل 6 کے بقیہ 20 میچز کے لیے ہوم گرائونڈز کو ہی ترجیح دینے […]