ن لیگی ایم پی اے عمران خالد کے گھر پر چھاپہ

ایف آئی اے حکام کے مطابق کارروائی ایم پی اےکے بھائی سلمان خالدکی گرفتاری کے لیے کی گئی لیکن ملزم کے گھر پر موجود نہ ہونے کے باعث ٹیم واپس لوٹ گئی۔حکام کا کہنا ہے کہ سلمان خالد عرف پومی بٹ کےخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ  سلمان خالد مسلم […]

اسرائیل کو تسلیم نہیں کرینگے پاکستان نے متحدہ عرب امارات کی قیادت کو دو ٹوک جواب دے دیا

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی قیادت کو بتا دیا ، اسرائیل کو تسلیم نہیں کرینگے ،یو این ابزرور کی گاڑی پر حملہ انتہائی تشویشناک بات ہے ،اگر امن عامہ قائم رکھنے والوں کو ہی فائرنگ کا نشانہ بنایا جائیگا تو یہ سفارتی آداب اور طے شدہ […]

کرونا ویکسین لگوانے سے انسان مگرمچھ بن سکتا ہے، عورتوں کی مونچھیں اور داڑھی نکل آئیگی،برازیلی صدر کی انوکھی منطق

برازیل کے صدر جیئر بولسونارو کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین لگانے سے انسان مگر مچھ بن سکتا ہے یا خواتین کی داڑھی نکل سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے سے برازیل میں فائزر اور بائیون ٹیک کی بنائی گئی ویکسین کی آزمائش جاری ہے اور برازیلی صدر اسے ملک بھر میں مفت […]

آج جے یو ائی میں پیسے والے کوآگےلایا جارہا ہے

جمعیت علما اسلام کے سابق ترجمان حافظ حسین نے کہا کہ آج جے یو ائی میں پیسے والے کو آگے لایا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مولانا شیرانی اور مولانا گل نصیب خان بھی پارٹی قیادت سے مایوس ہے اور پالیسیوں سے تنگ ہیں ۔ حافظ حسین احمد نے کہا کہ میرے پارٹی رکنیت […]

تیسرا ٹی20: پاکستان کا ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے ٹی20 میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیپیئر میں کھیلے جا رہے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی20 میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان نے میچ کے لیے تیم میں دو تبدیلیاں کی […]

ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والے ایسے لوگ جو فالورز بڑھانے کے لیے موت کا ناٹک کرنے لگے

ٹک ٹاک ایپلی کیشن کے ذریعے عام افراد اپنی ویڈیوز بنا کر سوشل میڈيا پر شئير کرتے ہیں۔ٹک ٹاک ایپلی کیشن میں صلاحیت لوگ اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو استعمال کرتے ہوئے نہ صرف بڑی تعداد میں لوگوں کو فالورز بنا لیتے ہیں بلکہ اپنے ان فالورز کے ذریعے زیادہ سے زیادہ پیسے بھی کما رہے […]

ایسی مہلک بیماری جس کے علاج میں استعمال ہونیوالے انجیکشن کی قیمت 36 کروڑ روپے سے زائد ہے، یہ بیماری کرونا ہے یا کوئ اور۔۔۔۔۔۔۔۔عوام کے لیے پریشان کن خبر

برطانیہ میں ایک 8ماہ کا بچہ جینیاتی بیماری ’سپائنل مسکولر اٹروفی‘ (Spinal Muscular Atrophy)میں مبتلا ہے اور اس دوا کے ایک انجکشن کی قیمت اتنی زیادہ ہے کہ سن کرہی آدمی کے ہوش اڑ جائیں۔ میل آن لائن کے مطابق اس بچے کا نام ایڈورڈ ہے۔کولچیسٹر کی رہائشی 29سالہ میگن ویلز اور 36سالہ جان ہال […]

کیا آپ جانتے ہیں دنیا کا جاہل ترین ملک کون سا ہے؟جان کر آپ کی ہنسی چھوٹ جائے گی

دنیا کے سب سے زیادہ جاہل ترین 10 ممالک کے اقوام کی فہرست جاری کردی گئی جس کے مطابق جاہل ترین ممالک میں بھارت کا پہلا نمبر ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک حالیہ سروے میں یہ فہرست جاری کی گئی ہے جس میں سب سے زیادہ جاہل ترین ممالک کے اقوام کے بارے […]

اپنا موبائل چیک کرلیں ورنہ یکم جنوری 2021 سے ان موبائل فون پرواٹس اپ نہیں چلے گا

دنیا بھر میں مقبول پیغام رسانی اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ کو پرانے آپریٹنگ سسٹمز والے اینڈرائڈ اور ایپل فونز کے صارفین 2021 میں استعمال نہیں کرسکیں گے۔رپورٹ کے مطابق فیس بک کی ملکیت واٹس ایپ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہیکہ 31 دسمبر 2020 کے بعد جس آئی […]

شیخ رشید کے ساتھ وائرل تصاویر میں لڑکی کون ہے؟منظر عام پر آگئ

معروف صحافی و تجزیہ نگار سمیع ابراہیم نے اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چند روز قبل شیخ رشید کی ایک لڑکی کے ساتھ مبینہ طور پر تصاویر وائرل ہوئی تھیں جن میں انہیں نازیبا حرکات کرتے ہوئے دکھایا گیا تھا، کچھ تصاویر میں شکل نہیں دکھائی گئی تھی اور کچھ میں […]