بارش سے دھندتو چھٹ گئی مگرلاہورمیں اندھیراچھا گیا

لاہور میں موسلادھار بارش کے باعث بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا ،55سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے ،متعدد علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے ۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں موسلادھار بارش کے باعث سردی کی لہر میں شدت آگئی تاہم دھند چھٹ جانے سے عوام نے سکھ کا سانس لیا ہی تھا کہ بجلی کا […]

ملک میں غیر قانونی پیٹرول پمپس کا انکشاف ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کی ہے۔ حکومت نے اسمگلنگ کے خلاف آپریشن کی تیاری کرلی ہے اور غیرقانونی پیٹرول پمپس ختم کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق بلوچستان میں 2 ہزار 309 غیر قانونی پیٹرول پمپس ہیں جبکہ پنجاب میں ایک ہزار 364 غیر قانونی پیٹرول […]

مایوس ہونا چھوڑیے یہ معلوماتی تحریر پڑھیے

جاب کی تلاش میں مختلف ٹیسٹ اور ٹیسٹوں کے بعد کئی مرتبہ انٹرویو دینے کا اتفاق ہو ا۔ ٹیسٹ کی تیاری کے مراحل اور مواد کی فراہمی میں پوری کوشش کرتاہوں کہ دوسروں کے ساتھ تعاون کروں ۔ انٹرویو کے حوالے سے بھی اپنے تجربات شیئر کرنا ضروری سمجھتا ہوں ۔ جاب کی تلاش ایک […]

جب میں روضہ رسولؐ میں داخل ہوا تو میں نے دیکھا کہ وہاںلوہے کے دو صندوق پڑے ہیں اور۔۔ شاہ فیصل مرحوم کے ساتھ روضہ رسول ؐ کے اندر جانے کی سعادت حاصل کرنیوالے شخص نے وہاں کیا دیکھا؟جان کر آپ بھی سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلمانوں کیلئے انتہائی مقدس جگہ مسجد نبوی ؐ تو ہے ہی مگر اس کی اہمیت صرف اس لئے نہیں کہ نبی کریمﷺ اس مسجد میں ریاست مدینہ کے معاملات اور مذہبی و دینی فرائض سر انجام دیتے رہے بلکہ مسجد نبویﷺ کے ایک حصے میں نبی کریمﷺ کے روضہ اطہر نے بھی مسجد […]

وضو کے دوران منہ دھونے اور کلی کرنے کے وہ فوائد جنہیں ڈاکٹروں کی زبانی سن لیں تو آپ حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وضو کے دوران منہ کو دھویا جاتا ہے، پاک کیا جاتا ہے، مسواک کا اتنا اہتمام بتلایا گیا کہ مسواک کے ساتھ پڑھی گئی نماز بغیر مسواک کے پڑھی گئی نماز سے پچیس گنا زیادہ فضیلت رکھتی ہے۔آج اگر سائنس کے نقطۂ نظر سے دیکھیں تو انسان کا منہ اس کے […]

بے نظیر اسلامی دنیا میں دلوں پر راج کرنے والی رول ماڈل تھیں ،بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے بینظیر بھٹو شہید کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ بے نظیر اسلامی دنیا میں دلوں پر راج کرنے والی رول ماڈل تھیں ،بینظیر بھٹو کا وژن پی ڈی ایم کی شکل میں زندہ ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نے اپنے پیغام میں کہاہے کہ بینظیر نے کہاکہ […]

بھارتی اداکارہ کو خودکشی پر مجبور کرنے کے الزام میں شوہر گرفتار

بھارتی ریاست تامل ناڈو کی پولیس نے آنجہانی اداکارہ چترا کامراج کو خودکشی پر اکسانے کے الزام میں شوہر کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی ٹی وی کی معروف اداکارہ و میزبان چترا کامراج چنئی کے مقامی ہوٹل میں 9 دسمبر کو مردہ پائی گئیں تھی اور ان کی موت کو خودکشی قرار دیا گیا تھا۔اداکارہ کی […]

“میں وہ ارجن نہیں ہوں جس کی نارکوٹکس فورس کو تلاش ہے” منشیات کیس میں بھارتی اداکار ارجن رامپال سے پوچھ گچھ کی تفصیلات سامنے آگئیں

ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ کے معروف اداکار ارجن رامپال نے اپنی رہائش گاہ پر منشیات کیس سے متعلق پوچھ گچھ کے دوران نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کو بتایا کہ جس ارجن کی تلاش این سی بی کو کوئی اور ارجن ہے۔ منشیات کیس میں بھارتی اداکار کے گھر چھاپہ رواں برس نومبر کے […]

پاکستان اگر کووڈ 19 سے نمٹ سکتا ہے تو پولیو سے کیوں نہیں، آئی ایم بی

اسلام آباد: انڈیپنڈنٹ مانیٹری بورڈ (آئی ایم بی) برائے پولیو نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کووڈ 19 سے نمٹ سکتا ہے اور اس کے پھیلاؤ کو دیکھنے کے لیے وسائل کا استعمال کرسکتا ہے تو پھر پولیو کے معاملے میں ایسا کیوں نہیں ہوسکتا۔  بورڈ بین الاقوامی عطیات دہندگان اداروں کی بنیاد پر کام […]

گوگل کا کارنامہ آپ کو ہنسنے پر مجبور کردے گا

گوگل و وکی پیڈیا مشہور ترک ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ میں ‘حلیمہ سلطان’ کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ ایسرا بلگچ کو پاکستانی اداکار یاسر حسین کی والدہ کے طور پیش کر رہا ہے۔گوگل پر معروف شخصیات کو سرچ کریں تو ان کی معلومات پر مبنی ایک ’پیپل کارڈ‘ نمودار ہوتا ہے جس پر سرچ کی […]