ٹی وی چینلز کی ریٹنگ جس آلے سے ناپی جاتی ہے ، وہ کہاں سے منگوایا جاتا ہے اور کیسے کام کرتا ہے ؟ اسکی ہر گھر میں موجود ٹی وی ریموٹس تک کیسے پہنچ ہوتی ہے؟ ایک بے حد معلوماتی رپورٹ

لاہور (ویب ڈیسک) ہم نے بدعنوانی کے بہت روپ دیکھے ہیں۔ ایک نیا روپ ٹی وی ریٹنگ سکینڈل بھی ہوسکتا ہے۔ ٹی وی ریٹنگ سے کیا مراد ہے؟ لوگ ابھی اس کے بارے میں زیادہ نہیں جانتے۔ بات کچھ یوں ہے کہ جب صرف پی ٹی وی ہوتا تھا تو اُس کے پروگراموں کے بارے […]