چوں کے نام رکھتے وقت اکثر والدین ٹی وی اداکار اور مشہور شخصیات کے نام کو ضرور دیکھتے ہیں، کوئی چھوٹے بچوں کے نام دیکھتا تو کوئی بڑے اداکاروں کے ناموں پر غور کرتے ہیں تاکہ اپنے بچوں کا سب سے منفرد نام رکھ سکیں۔

آئیے ہماری ویب میں جانیئے ان ننھے اداکاراؤں کے خاص نام جو خود ابھی بچیاں ہیں اور ان کے نام لوگوں کو بھی پسند ہیں۔ آپ بھی جانیئے اور اپنے آنے والے بچوں کے یہ نام رکھیئے۔ 

1: امیر
 پاکستانی ڈرامے ” چھلاوا ” میں نظر آنے والی اداکارہ انوشہ رانیہ خان آج کل سب کو بہت پسند آ رہی ہیں۔ انوشہ اردو کا نام ہے اس کے معنیٰ ہیں ” خوش قسمت، مُبارک، خاص” ۔ اب زیادہ تر والدین یہ نام رکھنا پسند کر رہے ہیں۔

2: حورین
 ڈرامہ سیریل ” بندش ” میں نظر آنے والی چھوٹی اداکارہ حورین ہیں۔ یہ اردو کا نام ہے اس کے معنی ہیں ” خوبصوت آنکھوں والی، حسین”۔ ننھی بچیوں کا یہ نام بھی بہت مقبول ہو رہا ہے۔

3: خوشی ماہین
 اداکارہ خوشی ماہین پاکستانی فلم ” پری” میں نظر آئی ہیں۔ ان کے نام کا مطلب ہے ” ہنسنے، مسکرانے والی، خوش رہنے والی۔

4: ایمان
 اداکارہ ایمان مقبول ڈرامہ سیریل ” پاکیزہ پھپھو ” میں نظر آئیں۔ ان کے نام کا مطلب ” یقین، بھروسہ، سچائی، پختہ عقیدہ کرنے والی”۔

5: مریم خالف
 ننھی اداکارہ مریم خالف ڈرامہ سیریل ” پرچھائیاں ” میں نظر آئیں۔ ان کے نام کا مطلب ہے ” پاک دامن، پاک سیرت” 

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *