ساری دنیا عمران خان کی دیوانی مگر خود عمران خان پاکستان کے کس کرکٹر کے بہت بڑے فین ہیں ؟ نام جان کرآپ یقین نہیں کریں گے

عمران خان نے نجی ٹی وی چینل پر آفتاب اقبال کے پروگرام گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں سیاست میں اگر ہوں تو اس ملک کے پوٹینشل کی وجہ سے ،آفتاب اقبال نے سوال کیا کہ ملک کے حالات بد سے بد تر ہوتے جا رہے ہیں مگر آپ اس حال میں بھی بہت مثبت […]

پی ڈی ایم کا قصہ ختم ۔۔۔ اب آگے کیا ہو گا ؟

لاہور(ویب ڈیسک) گذشتہ روز ہونے والے پی ڈی ایم کے مشترکہ اجلاس کے بعد سے سوشل میڈیا پر ایک ٹرینڈ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل اکاؤنٹ نے کسی کی موت کے وقت تعزیت کے طور پر ادا کیے جانے والی اصطلاح ‘آر آئی پی’ کو پی ڈی ایم سے جوڑ […]

راوی کنارے بسائے جانے والے نئے شہر کیلئے کتنے ہزار میگا واٹ بجلی مانگ لی گئی، کمپنی حکام نے ڈیمانڈ آنے کے بعد سر جوڑ لئے

لاہور( این این آئی)لاہورالیکٹرک سپلائی کمپنی سے راوی کنارے بسائے جانے والے نئے شہر کے لئے تین ہزارمیگا واٹ بجلی مانگ لی گئی ، لیسکو حکام نے منصوبے کی فزیبیلٹی رپورٹ بنانے کے کام کا آغاز کردیا ۔بتایا گیا ہے کہ اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے لیسکوکو تین ہزار میگاواٹ بجلی دینے کی ڈیمانڈ کردی ہے […]

جاوید چوہدری کی ایک دنگ کر ڈالنے والی تحریر

ہم نے اپنی 14 سو سالہ تاریخ میں اغیار کو اتنا فتح نہیں کیا جتنا ہم ایک دوسرے کو فتح کرتے رہے‘ آپ کو شاید یہ جان کر حیرت ہو گی مسلمانوں نے دنیا کا 95 فیصد علاقہ اسلامی عروج کی پہلی صدی میں فتح کر لیا تھا‘ مسلمان اس کے بعد ساڑھے تیرہ سو […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں زبردست اضافہ نوٹیفکیشن بھی جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں زبردست اضافہ، نوٹیفکیشن بھی جاری۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے حوالے سے اہم اعلان کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں یکم مارچ سے اضافے کے حوالے سے نوٹیفکیشن […]

عمران حکومت کا ایک اور شاہکار :بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے شاندار سہولت متعارف کروا دی گئی

کراچی (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و کمیو نیکیشن سید امین الحق نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے آئندہ انتخابات تک ای ووٹنگ کی سہولت متعارف کرادی جائیگی،وزیر اعظم کے وژن کے مطابق ڈیجیٹل پاکستان کے منصوبے پر کاربند ہیں،سٹار ایپس اور فن ٹیک ملک میں غیر ملکی سرمایہ لانے کا […]

اسلام آباد میں تبدیلی کی افواہیں! چوہدری نثار کو کونسی ذمہ داریاں سونپی جانے کا امکان ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ سسٹم میں بڑی تبدیلی کی خبریں افواہوں کی صورت میں سامنے ہیں مگر ان سے متعلق حقیقتاً کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ کیا ہونے جا رہا ہے۔ کیونکہ اسلام آباد کی فضا میں سسٹم میں میاں شہباز شریف یا پھر چودھری […]

عورت مارچ پر بینرز اور گستاخانہ نعروں کا پرچار، حکومت کا ملوث کرداروں کے خلاف سخت ایکشن لینے کافیصلہ

اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری نے عورت مارچ یپر بینرز اور گستاخانہ نعروں کا پرچار کرنے والوں کے خلاف ایکشن لینے کافیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا کہ سوشل میڈیا پر جاری مبینہ گستاخانہ موادکی حقیقت تک پہنچنے کی […]

بریکنگ نیوز: عوام پر ایک مرتبہ پھر پیٹرول بم گرانے کی تیاریاں ، فی لیٹر کتنے روپے اضافے کا امکان ہے ؟ پاکستانیوں کی چیخیں نکال دینے والی خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاریاں، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے تک اضافہ کا امکان، اوگرا نے سمری حکومت کو ارسال کر دی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں اور 15 مارچ سے پیٹرولیم […]

شادی پر شاہ خرچی کی حد کردی گئی منڈی بہائوالدین میں ہیلی کاپٹر سے نوٹ اور پھولوں کی بارش

منڈی بہائو الدین (این این آئی)منڈی بہائوالدین میں شادی کی انوکھی تقریب میں باراتیوں پر ہیلی کاپٹر سے نوٹ اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔منڈی بہائوالدین کے میرج ہال میں آئی بارات میں ہیلی کاپٹر کی انٹری نے فضا میں ہرطرف کرنسی نوٹوں کی بارش کردی۔مقامی شخص کی شادی کی خوشی میں بیرون ملک […]