حافظ سلمان بٹ: جو پاکستان فٹبال کی بہتری کا خواب لیے رخصت ہوگئے

حافظ سلمان بٹ کی نگاہوں میں ہی ایک تیزی تھی۔ وہ ایک نظر میں کسی بھی شخص کو منجمد کرسکتے تھے۔ لیکن ان آنکھوں میں ایک درد اور ایک نامکمل خواب بھی بستا تھا۔ انہیں فٹبال کے کھیل سے عشق تھا اور وہ چاہتے تھے کہ پاکستان اس کھیل میں نئی بلندیوں تک پہنچے۔ لیکن […]

سینٹ انتخابات، سابق کرکٹر وسیم اکرم کی بھی سینیٹر بننے کی تیاریاں

سینٹ انتخابات کا وقت قریب آنے پر سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں، پنجاب میں گیارہ نشستوں پر مارچ میں الیکشن ہوں گے، سابق کرکٹر وسیم اکرم سینٹ الیکشن میں پنجاب سے تحریک انصاف کے ٹکٹ کے خواہشمند ہیں، سینٹ الیکشن کے لیے صوبوں سے مختلف امیدوار سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں، ٹکٹ کے حصول […]

سینئر سیاستدان سیدہ عابدہ حسین کے نوازشریف سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

امریکا میں سابق پاکستانی سفیر سیدہ عابدہ حسین نے کہا ہے کہ اسامہ نواز شریف کو سپورٹ کرتے تھے اور انہیں مالی مدد بھی دیتے تھے۔نیوکلیئر پروگرام صدر کی زیر نگرانی تھا، وزیراعظم نواز شریف لاعلم ہوتے تھے، میرا رابطہ صدر غلام اسحق خان کے ساتھ رہتا تھا کیونکہ وہ نواز شریف پر اعتماد نہیں […]

حضرت محمد ؐ نے فرمایا جو شخص اپنے گھر میں داخل ہوتے وقت تین باتوں کا خیال رکھے گا ۔۔۔۔

حضورکریم ؐ کا ارشاد گرامی ہے جو آدمی گھر میں داخل ہوتے وقت تین باتوں کا اہتمام کرے گا ،رزق اس کےدروازے توڑ کر آئے گا ۔پہلا وہ گھرمیں داخل ہوتے وقت السلام و علیکم و رحمتہ اللہ کہے خواہ سامنے کوئی موجود ہو یا نہ ہو ، اس کے بعد ایک مرتبہ سورۃ الاخلاص […]

حضرت آدم علیہ السلام نے اس ملک میں اپنا پہلا قدم جس پہاڑ پر رکھا اس کا نشان آج تک موجود ہے۔۔۔ جانیں اس خوبصورت ملک کے بارے چند ایسے حقائق جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

سری لنکا ایک جزیرہ ملک ہے جس کا دارالحکومت کولمبو ہے۔ یہ ایک بہت خوبصورت ملک ہے، جہاں دور دراز علاقوں سے سیاح گھومنے آتے ہیں اور ملک کی خوبصورتی کو اپنے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرتے ہیں۔ اس ملک میں نہ صرف جنگلات موجود ہیں بلکہ یہاں 22 ایسے نیشنل پارک بھی ہیں […]

جہاز کے ذریعے آسمان پر نمک کس وجہ سے چھڑکا جاتا ہے؟ جانیں حیران کر دینے والی معلومات

جہاز کے ذریعے بادلوں پر نمک ڈالنے کے حوالے سے بہت سے فرد نہیں جانتے کہ اس کا مقصد ہے۔ آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں۔ ایک دلچسپ طریقے سے بھی آجکل بارشیں برسائی جا رہی ہیں جسے ’’ کلاؤڈ سیڈنگ ‘‘ کہا جاتا ہے جس کے معنی ہیں بادلوں کی کاشت کاری۔ […]

صرف دو ماہ بعد ہی ہمارے راستے الگ ہوگئے۔۔۔انڈسٹری کی وہ شادیاں جو بہت کم عرصے چلیں

پاکستانی شوبز اور فلم انڈسٹری میں ایسی کئی شادیاں ہیں جو ہوئیں تو لگا کہ جیسے ان کے درمیان جدائی کا لفظ لانا بھی جرم ہے لیکن بہت جلد ہی ان کے راستے ہوگئے جدا۔۔۔ بابرہ شریف اور شاہد فلم اسٹار بابرہ شریف نے اپنے کیرئیر کے آغاز میں ہی بہت کم عمری میں اپنی […]