براڈ شیٹ نے شریف خاندان کو کتنے پیسے دیے ؟ (ن)لیگ نے سب کچھ کھل کر بتا دیا

لندن(ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ براڈ شیٹ نے ہمیں 20 ہزار پاؤنڈز ادا کیے، جو پچاس لاکھ روپے کے قریب بنتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں مقیم حسین نواز شریف نے ایک ویڈیو میں دعویٰ کیا ہے کہ براڈ شیٹ کمپنی نے انھیں […]

کورونا ایس او پیز ۔۔۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی مسافروں کی پاکستان آمد سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا ایس او پیز ۔۔۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی مسافروں کی پاکستان آمد سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مسافروں کی پاکستان آمد سے متعلق کرونا ایس او پیز میں چودہ مارچ تک توسیع کردی گئی ہے،ڈائریکٹر سول ایوی ایشن اتھارٹی عرفان صابر […]

لاہور میں جرائم کے خاتمے کیلئے ایک اور زبردست قدم ۔۔ پیٹرولنگ کے لیے ابابیل فورس تشکیل دے دی۔

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں جرائم کے خاتمے کیلئے ایک اور زبردست قدم ۔۔ پیٹرولنگ کے لیے ابابیل فورس تشکیل دے دی۔تفصیلات کے مطابق لاہور پولیس نے جرائم کے خاتمے کے لیے ایک اور احسن اقدام کرلیا، لاہور پولیس نے ہاٹ اسپاٹ ایریاز پیٹرولنگ کے لیے ابابیل فورس تشکیل دے دی۔اس ضمن میں چیف لاہور […]

حیدر علی کس بھارتی کھلاڑی جیسا بننا چاہتے ہیں؟نام بارے پتہ چل گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹسمین حیدر علی نے ایک بار پھر روہت شرما جیسا بیٹسمین بننے کی خواہش ظاہر کر دی۔پاکستان سپر لیگ کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف نصف سنچری اسکور کرنے کے بعد انٹرویو میں حیدر علی نے کہا کہ روہت شرما ان کے پسندیدہ کھلاڑی ہیں، خواہش […]

حمزہ شہباز کورہا کردیا گیا،مریم نوازکا استقبال

لاہور(روزنامہ اوصاف)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو بیس ماہ بعد کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا ،مریم نوازسمیت دیگر مسلم لیگ(ن) کی قیادت اور کارکنوں نے کوٹ لکھپت جیل کے باہر پرتپاک استقبال کیا،اس موقع پر کارکن نعرے بازی کرتے رہے اور ڈھول کی تھاپ پر رقص کرتے اور مٹھائیاں تقسیم کرتے […]

علیزے شاہ کو میک اپ سے زیادہ اداکاری پر توجہ دینا چاہیے: آغا علی

کراچی (ویب ڈیسک )پاکستانی اداکار و گلوکار آغا علی کا کہنا ہے کہ نوجوان اداکارہ علیزے شاہ کو میک اَپ سے زیادہ اداکاری پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ حال ہی میں اداکار شہروز سبزواری اور ان کی اہلیہ صدف کنول حنا الطاف اور آغا علی کے شو میں جلوہ گر ہوئے جس دوران پروگرام […]

مجھے یہ تک کہاگیاکہ بچے سے شادی کی ہے ۔نامورپاکستانی اداکارہ نے ماضی کی تلخ یادوں سے پردہ اٹھادیا

کراچی (ویب ڈیسک )’چڑیلز‘ جیسی بولڈ ویب سیریز اور ’ڈنک‘ جیسے منفرد موضوع پر بنے ڈرامے میں شاندار اداکاری کرنے والی اداکارہ یاسرہ رضوی کا کہنا ہے کہ انہیں خود سے 10 سال کم عمر شخص سے شادی پر بہت کچھ برداشت کرنا پڑا۔یاسرہ رضوی نے جنوری 2020 میں خود سے 10 سال کم عمر ڈراما […]

قبر کھودتے ہوئے گورکن کے ساتھ دل دہلا دینے والا حادثہ،خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

 اسلام آباد(نیو زڈیسک)امریکی گورکن مرنے والے ایک شخص کے لیے قبر کھودتے ہوئے خود اس میں دفن ہو کر مر گیا۔تفصیلات کے مطابق لانگ آئی لینڈ میں 42 سالہ ایک گورکن قبر کھود رہا تھا کہ قبر اس پر اچانک ڈھ گئی، اور وہ 7 فٹ ملبے تلے دب گیا۔نیوز رپورٹس میں بتایا گیا ہے […]

اے ٹی ایم کارڈ کے بجائے اپنا چہرہ دکھا کر پیسے ادا کریں

سارہ سٹیورٹ لاس انجلیز میں قائم ایک چھوٹے سے میکسیکن ریستوران میں داخل ہوتی ہیں اور سینڈوچ کی ایک قسم ’ٹورٹا‘ کا آرڈر دیتی ہیں۔ رقم کی ادائیگی کے لیے وہ کیشیئر کے کاؤنٹر پر لگی ایک سکرین پر اپنے چہرے کا عکس دکھاتی ہیں۔ ٹِپ دینے کے لیے وہ جلدی سے سکرین کے سامنے […]

گوگل نے انٹرنیٹ کیبل سے زلزلوں کی پیمائش شروع کردی

کیلیفورنیا(ویب ڈیسک ): گوگل نے عالمی سمندروں کے فرش پر بچھی ہزاروں کلومیٹر طویل انٹرنیٹ کیبل کو کامیابی سے زلزلہ پیما کے طور پر استعمال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح ہزاروں کلومیٹر طویل رقبے پر پھیلے ہوئے تارکو زلزلہ پیما بنایا جاسکتا ہے۔ بحرالکاہل کے تہہ میں گوگل نے جدید ترین انٹرنیٹ کیبل […]