جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بعد کون سا جج ٹارگٹ پر ہے ؟ حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ پچھلے سال کچھ پختونوں کی گرفتار کیخلاف کچھ پنجابی نوجوانوں نے اسلام آباد میں آواز اٹھائی تو انہیں غدار قرار دیا گیا۔ سینئر صحافی نے کہا ہے کہ پچھلے سال کچھ پختونوں کی گرفتاری کے خلاف کچھ پنجابی نوجوانوں نے اسلام آباد […]

ایل ڈی اے کی پھرتیاں! 20 سال کیا گیا کارنامہ منظر عام پر آگیا، نواز شریف کی مشکلات میں اضافہ

لاہور(نیوز ڈیسک) نیب کی طرف سے ریکارڈ طلبی پر ایل ڈی اے کو 20 سال بعد کارروائی یاد آگئی، ایل ڈی اے نے نیب میں جاری سابق وزیراعظم نواز شریف کےخلاف پلاٹوں کی انکوائری میں کارکردگی دکھانے کے لئے کئی مرتبہ ٹرانسفر ہو نےوالے گارڈن ٹاؤن کے17 پلاٹ منسوخ کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے […]

اب پاکستان میں امپورٹڈ موبائل فونز پر ٹیکس کس طرح لگایا جائے گا؟ ایف بی آر نے تفصیل جاری کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کی طرف سے درآمد شدہ موبائل فونز پر ٹیکس کے حوالے سے ایک نئی لسٹ جاری کر دی گئی ہے، جس کی بنیاد پر آئندہ درآمد شدہ فونز پر ٹیکس لاگو کیا جائے گا۔ ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ایف بی آر کی اس نظرثانی شدہ […]

خیبر پختونخوا میں 41 فیصد خاندان کس چیز کی خریداری پر رقم خرچ کرتے ہیں؟ گیلپ سروے کی تازہ ترین رپورٹ آپ کو بھی دنگ کر ڈالے گی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایک حالیہ سروے میں یہ حیران کن انکشاف سامنے آیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں 41 فیصد گھرانوں میں نسوار استعمال کی جاتی ہے۔ گیلپ سے وابستہ بلال گیلانی نے اپنے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ ’ حیران کن طور پر خیبر پختونخوا میں 41 فیصد گھرانے یہ تسلیم کرتے ہیں […]

پاکستان میں 3 نئی ایئر لائنز آپریشن شروع کرنےکا فیصلہ ، مسافروں کے لیے شاندار خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان میں 3نئی نجی ایئر لائنز نے آپریشن شروع کرنےکی تیاری کرلی ، کیوایئرلائن، فلائی جناح اور جیٹ گرین نے ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ لائسنس کیلئے سی اے اے کودرخواست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کےلئے اچھی خبر آگئی ، 3نئی نجی ایئر لائن نے آپریشن […]

ایک مرتبہ ضرور آزمائیں وہ بہترین غذائیں جو گنج پن کو دور رکھنے میں مدد دیں

امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ کنگھے میں عام معمول سے زیادہ بالوں کو دیکھ رہے ہیں؟ تو آپ تنہا نہیں، درحقیقت دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو عمر بڑھنے پر گنج پن کا سامنا ہوتا ہے۔ اب اس کی وجہ کوئی بھی ذیابیطس، وٹامن کی کمی، تناﺅ، نیند کی کمی یا دیگر امراض، مگر ایسا ہوتا […]

امریکہ کی مخالفت بھی کام نہ آئی! روس نے اچانک بڑا اعلان کر دیا، نئی امریکی انتظامیہ کو سرپرائز دے دیا

ماسکو(ویب ڈیسک) امریکی مخالفت کے باوجود ‘روس جرمن گیس پائپ لائن’ منصوبہ مکمل کرنے کا اعلان سامنے آگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ماسکو حکومت نے امریکا کے تحفظات نظر انداز کرکے روس جرمن گیس پائپ لائن منصوبے پر کام شرع کروا دیا ہے۔ روس اور جرمنی کے اس مشترکہ منصوبے کو ‘نارڈ اسٹریم […]

بڑے بڑوں کے بے نقاب ہونے کا وقت!اب جو دسری شادی کو خفیہ رکھے گا اسے کیا سزا دی جائے گی؟ قانون تیار کر لیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) ازدواجی زندگی کے بارے جو تعلیمات مذہب اسلام نے دیں اس کی دنیا بھر میں کوئی نظیر نہیں ملتی، اسلام ایک کشادہ اور امن پسند دین ہے،دنیا کے مختلف ممالک میں اپنی ثقافت کو مدنظر رکھتے منفرد رسم وراج کے تحت شادیاں کی جاتی ہیں، اسلام میں مرد کو چار شادیوں کی اجازت […]

’’حق اور سچ کیساتھ ہیں۔۔‘‘ خاتون اوّل کے3 قریبی عزیز حمزہ شہبازکے ضمانتی بن کر سامنے آگئے، 2کروڑ کے مچلکے جمع کرادئیےدو ٹوک اعلان

لاہور (نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی لاہور ہائیکورٹ سے دو مقدمات میں ضمانت پر رہائی کے لئے وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ اور خاتون اوّل بشریٰ بی بی کے قریبی رشتہ دار حمزہ شہباز کے ضمانتی بن گئے۔ جن کی تعداد 3 ہے […]

اپریل میں تمام مشکلات ختم! دھوکہ دینے والوں کے ساتھ کیا ہونے والا ہے؟ معروف ستارہ شناس پروفیسر کی تہلکہ خیز پیشگوئیاں

لاہور(نیوز ڈیسک ) ستارہ شناس پروفیسر جاوید غنی نے کہا ہے کہ اپریل میں ستارے عمران خان کے حق میں آجائیں گے، عمران خان پر ساری مشکل صورتحال، دھوکا دینے والے ارکان اسمبلی اور مخالفین کے عزائم واضح ہوجائیں گے،سب کچھ ہونے کے باوجود عمران خان نے درگزرکیا توخود پھنس جائیں گے۔ انہوں نے نجی […]