ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ ہم نے جب سیاست شروع کی تو 7 سال ایک کلاشنکوف کے کیس میں جیل کاٹی ،حمزہ شہباز بھی رہا ہوجائیں تو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ انہوں نےسینیٹ انتخابات کے حوالے سے کہا […]

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) شبلی فراز کہتے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا کہ […]

پاک بھارت کشیدہ تعلقات میں ڈرامائی تبدیلی نریندر مودی کے عنقریب دورہ پاکستان کا امکان

اسلام آباد (پی این پی)بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کے عنقریب دورہ پاکستان کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے، اس حوالے سے پاکستان اور بھارت کے درمیان ایل او سی پر سیزفائر سے متعلق اتفاق کے بعد بھارتی وزیر اعظم نریندرامودی کی ممکنہ پاکستان آمد کی خبروں کو بعض حلقے جنوبی ایشیائی ہمسایوں کے تعلقات […]

تحریک انصاف حکومت کا عوام کو ایک اور جھٹکا دینے کی تیاریاں، بی آر ٹی کے کرایوں میں فی سٹاپ کتنے اضافے کی تجویز دیدی گئی؟ ناقابل یقین تفصیلات

سنٹرل جیل کرپشن کا گڑھ، قیدیوں سے ماہانہ لاکھوں وصول کئے جانے کا انکشاف

فیصل آباد(آن لائن)سنٹرل جیل کرپشن کا گڑھ ‘ قیدیوں سے سہولیات کی فراہمی کے عوض ماہانہ لاکھوں وصول کئے جانے کا انکشاف ‘ شہری نے حکام کو لکھے خط میں سنٹرل جیل میں جاری میگا کرپشن بے نقاب کردی ‘ تفصیل کے مطابق کہکشاں کالونی جڑانوالہ روڈ کے رہائشی خضر حیات نے وزیراعظم ‘ آئی […]

نیا کورونا وائرس کپڑوں پر کتنے دن تک زندہ رہ سکتاہے؟ تحقیق نے سب کو پریشان کر دیا

سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ کووڈ 19 کا باعث باعث بننے والا کورونا وائرس عام استعمال ہونے والے ملبوسات میں 3 دن تک زندہ رہسکتا ہے۔یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ڈی مونٹ فورنٹ یونیورسٹی کی تحقیق میں پولیسٹر، پولی کاٹن اور سو فیصد کاٹن پر کورونا وائرس کی […]

کورونا کے باوجود کتنے فیصد مسلمانوں نے پچھلے سال روزے رکھے۔۔۔ایسی تحقیق جس نے مسلمانوں کا سرفخر سے بلند کردیا

ایک تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے باوجود دنیا بھر میں 91 فیصد مسلمانوں نے پچھلے سال رمضان میں روزے رکھے۔کراچی میں بقائی انسٹی ٹیوٹ آف ڈائیبیٹولوجی اینڈ اینڈوکرائینولوجی کی جانب سے منعقدہ دو روزہ ساتویں بین الاقوامی ذیابیطس اور رمضان کانفرنس میں مقامی اور بین الاقوامی ماہرین صحت نے […]

چھوٹے قد سے پریشان ہیں؟ تو جانیں قد لمبا کرنے کے 5 آسان طریقے

لمبا قد کسی بھی فرد کی شخصیت میں اعتماد پیدا کرنے میں کافی معاون ثابت ہوتا ہے۔ آج کل مارکیٹ میں طرح طرح کی ادویات آگئی ہیں، لوگوں کو قد لمبا کرنے کا جھانسا دیا جاتا ہے اور پھر جعلی ادویات کے ذریعے خوب پیسہ کمایا جاتا ہے۔ کچھ لوگ اپنے بچوں کا قد لمبا […]

دنیا کے سب سے چھوٹے قد والے جوڑے کی محبت کی طویل کہانی

محبت کرنے کے لیے نہ تو عمر کی کوئی قید ہوتی ہے اور نہ ہی اس کی کوئی سرحد یا شرط ہوتی ہے ایسی ہی محبت کرنے والی اس جوڑی کے بارے میں آج ہم آپ کو بتائيں گے جو کہ بظاہر دیکھنے میں بہت چھوٹے ہیں مگر ان کے محبت کرنے والے دل ایک […]

جب ہوائی جہاز نے پانی پر لینڈ کیا – 155 زندگیاں کیسے بچائیں؟

15 جنوری 2009 کا دن ہوابازی کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اس روز نیویارک کے لا گارڈیا ایئرپورٹ سے یو ایس ایئر لائنز کی فلائٹ نمبر 1549 نے اڑان بھری۔ یہ فلائٹ نارتھ کیرولائنا کے شہر شارلے جا رہی تھی۔ طیارے پر 148 مسافر سوار تھے۔ تین کیبن پر مشتمل ایئربس اے […]