نئے سال کو سب سے پہلے کون سا ملک ویلکم کرےگا؟آخر میں کس ملک میںسال کا آغاز ہوگا؟جانیے تفصیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان میں سال دو ہزار بیس کا آخری سورج آج طلوع ہوا اور دنیا کے مختلف ممالک میں سال نو کا استقبال آج سے شروع ہو جائے گا۔پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق مختلف ملکوں میں سالِ نو کا آغاز ایک چھوٹے سے ملک سموآ سے ہو گا۔پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق […]

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں صف ماتم ، اچانک انتقال کی خبر نے سوگ طاری کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں صف ماتم ، اچانک انتقال کی خبر نے سوگ طاری کر دیا ۔۔۔پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول جڑواں اداکارہ بہنوں ایمن خان اور منال خان کے والد انتقال کر گئے۔ اداکارہ ایمن خان کے شوہر اداکار منیب بٹ نے مقبول فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک اسٹوری […]

سلمان خان 55برس کے ہو گئے۔۔ اپنی سالگرہ فارم ہاؤس پر انہوں نے کس کے ساتھ منائی ؟مداحوں کیلئے حیران کن خبر

ممبئ(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان  اپنی 55 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ اداکار اس بار اپنی سالگرہ کے موقع پر اپنے پنویل واقع فارم ہاوس میں موجود تھے جہاں انہوں نے نصف شب کو کیک کاٹ کر اپنا یوم پیدائش منایا۔ سلمان خان نے اپنے باندرا واقع گلیکسی اپارٹمنٹ کے باہر نوٹس […]

وفاقی حکومت کا تمام ممالک کےویزے یکم جنوری سےآن لائن کرنے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جنوری 2021ءسے تمام ممالک کے ویزے تمام ممالک کے ویزے بشمول افغانستان اور چین یکم جنوری سے آن لائن دیئے جائیں گے آئن لائن دیے ہیں جائیں گے ، آئن ویزوں کے اجراء سے صارفین کو درپیش تمام پریشانیاں دور […]

سعودی وزیر خارجہ پاکستان کب آئیں گے ؟ اہم خبر آگئی

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان وفد کے ہمراہ  جنوری 2021 میں پاکستان کا دورہ کریں گے جس کی سفارتی ذرائع نے تصدیق کردی ہے،غالب امکان ہے کہ 2021 میں پاکستان کا دورہ کرنے والی وہ پہلی غیر ملکی شخصیت ہوں گے۔ عرب خبر رساں ادارے “اردو نیوز ” کے مطابق سفارتی ذرائع  نے […]

لاڑکانہ، آگ لگنے سے 70 جھونپڑیاں جل گئیں

لاڑکانہ میں ولید روڈ پر آگ لگنے سے 70 جھونپڑیاں جل گئیں، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سخت سردی سے بچاؤ کا واحد سہار ا راکھ کا ڈھیر ہونے سے متاثرہ خاندانوں کیلئے رات گزارنا مشکل ہوگیا۔آگ بہت تیزی سے بھڑکی جس نے جھونپڑیوں کو جلا ڈالا۔ آتشزدگی کی وجہ اب تک […]

پشتو گلوکارہ نیلم گل ہوائی فائرنگ کرنے کے جرم میں گرفتار

 پشتو گلوکارہ نیلم گل کو ہوائی فائرنگ کرنے کے جرم میں گرفتارکرلیاگیا،پولیس نے پستول برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز پشتو گلوکارہ نیلم گل کی ہوائی فائرنگ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی،ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پشتو گلوکارہ نیلم گل ہوائی فائرنگ کر رہی […]

دنیا کی سب سے بڑی مذہبی جنونی ریاست

نئی دہلی میں جب سے نریندر مودی براجمان ہوئے ہیں کسی کے لئے بھی کوئی خیر کی خبر نہیں۔ ان کے دور استبدار میں تمام پڑوسی ممالک کے ساتھ بھارت کے تعلقات نہایت کشیدہ ہوچکے ہیں۔ مودی نے “بدھی مان” کہلوانے کے چکر میں ملک میں کرونا کیسز کی تعداد ایک کروڑ سے زیادہ کروادی۔ […]

احمد علی بٹ اور مہوش حیات بارے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )احمد علی بٹ اور مہوش حیات بارے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔ اداکار احمد علی بٹ اور مہوش حیات رواں برس ہونے والے لکس اسٹائل ایوارڈ2020 کے میزبان مقرر ہوگئے ۔ پاکستان میں ایوارڈز کے سب سے بڑے میلے ”لکس اسٹائل ایوارڈ“ کی 19 ویں رنگا رنگ  تقریب 31 دسمبر کو منقعد ہوگی […]

شرم و حیا کے سارے دامن چھوڑ دیے ، صبا قمر نے کی ایسی شرمناک تصاویر منظر عام پر کہ پاکستانی آگ بگولا ہو گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ اور ماڈل صبا قمر کا حال ہی میں کیا جانے والا فوٹو شوٹ تنقید کی ذد میں آ گیا ۔ صبا قمرنےسماجی رابطے کی ویب سائیٹ انسٹا گرام پر اپنے حالیہ  فوٹو شوٹ کی تصاویر اپلوڈ  کیں جس کے بعد انہیں  اپنے مداحوں کی جانب […]